غازی آباد: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو سماج وادی پارٹی(ایس پی) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کو عوام کی خدمت کرنے کی طاقت کی ضرورت ہے جبکہ ایس پی کو استحصال کرنے کے لئے طاقت درکار ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved