آگرہ : بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے جنرل سکریٹری ستیش چندر مشرا نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کی انتخابی مہم کی زبان کے معیار میں آئی گراوٹ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایس پی کو چھوڑ کر کوئی دوسری پارٹی یا لیڈر عوامی مسائل پر بات نہیں کر رہا ہے ۔









