نئی دہلی، 15 فروری؛گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی ویکسینیشن کی کل تعداد 173.42 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 44 لاکھ 68 ہزار 365 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 173 کروڑ 42









