حصار: کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے آج الزام لگایا کہ کسانوں کے ساتھ مرکزی حکومت نے صرف ڈیجیٹل معاہدہ کیا ہے اور اگر اسے تحریری طور پر موصول نہیں ہوا تو کسانوں کی تحریک دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے۔
مسٹر ٹکیت یہاں فتح آباد میں صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ جلد کمیٹی تشکیل دے کر مزید حکمت عملی بنائی جائے گی۔