گورکھپور : عوامی فلاح وبہبود کی اسکیموں کے نفاذ میں ریکارڈ بنانے والے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی جانوروں کے تئیں محبت بھی سب جانتے ہیں اور جمعہ کی صبح گورکھناتھ مندر سے لیکر چڑیا گھر تک جانوروں کے تئیں انکی محبت نظر آتی رہی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved