دنیا کی طاقت ور اقوام کافی عرصے سے خلائی برتری کے لیے کوشاں ہیں اور برتری کی یہی دوڑ بہت سے اہم سوالات کو جنم دیتی ہے۔ ایسے سوالات اٹھائے جارہے ہیں کہ چاند جیسے اجرام فلکی کی ملکیت کا دعوٰی کیا رنگ لا سکتا ہے؟


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved