امریکا کے صدر جوبائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن کو ایک تقریب کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں خاتون اول تعلیم سے متعلق ایک پروگرام میں خطاب کر رہی تھیں اور اپنی بات کے دوران انہوں نے سوچا کہ اس پر تالیاں بجائی جائیں گی تاہم ایسا نہ ہوا۔
اس کے بعد جِل بائیڈن نے سامعین پر تالیاں بجانے کے لیے زور دیا لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس مرتبہ بھی انہیں تھوڑی پریشانی کا ہی سامنا کرنا پڑا۔
واضح رہے کہ امریکی خاتون اول ناردرن ورجینیا کمیونٹی کالج میں پڑھاتی بھی ہیں۔
Fake doctor is pathetic.
Jill Biden: "I've found that the common values that unite us are deeper than our divisions. And I thought you might clap for that." pic.twitter.com/DnvV0i1rmO
— I Meme Therefore I Am 🇺🇸 (@ImMeme0) May 25, 2023