غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کی ‘جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونا چاہیے’ 13 نومبر 2023 کو ان کی عمارت کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں واقع ناصر اسپتال پہنچنے پر بارکا خاندان کی ایک زخمی فلسطینی خاتون اپنے بچوں سے گھری ہوئی ہے۔









