حیرت انگیز تحقیق: نوزائیدہ بچوں کے دماغ موسیقی کی تال اور ترتیب کو بھانپ لیتے ہیں
حیرت انگیز تحقیق: نوزائیدہ بچوں کے دماغ موسیقی کی تال اور ترتیب کو بھانپ لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوزائیدہ بچے صرف 48 گھنٹے کی عمر میں ہی موسیقی میں تال کو پہچاننے اور اس کی پیش گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔








