امریکا نے ایران پر فوجی تنصیبات اور ریلوے پُل پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ اب تک ہونے والے امریکی حملوں میں کم از کم 35 افراد شہید اور 300 زخمی ہوچکے ہیں۔









