؛ بی جے پی کا شندے کی قیادت والی شیو سینا پر نشانہ۔ مہاراشٹر میں قانون ساز کونسل (MLC) کی پانچ نشستوں میں سے تین پر ’مہایوتی‘ اتحاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جن میں ناگپور کی نشست بھی شامل ہے۔ ان شکستوں نے اتحاد کے اندر موجود اختلافات کو بے نقاب کر دیا ہے۔









