فتح پور(نامہ نگار)شیوسینا ضلع شاخ کا جلسہ کیمپ دفتر میں منعقد ہوا۔جلسہ میں عہدیداران نے پارٹی سے دوری اختیار کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے یقین دلایا کی شیو سینا کے کارکنان آئندہ انتخابات میں بی جے کو شکست دینے کیلئے کام کریں گے۔