لکھنؤ۔آل انڈیا یونائیٹیڈ مسلم مورچہ کے ریاستی صدر محمد سمیع خان کھٹانہ نے گورکھپور کے ایم پی یوگی آدتیہ ناتھ کی مسلم مخالف سرگرمیوں پر اعتراض کرتے ہوئے دانشوران ملت سے فوری ٹھوس حکمتِ عملی مرتب کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ یوگی کی اشتعال انگیز تقریروں پر حکومت پابندی لگائے۔