لکھنؤ(بیورو)وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے ڈاکٹر شکنتلا مشر قومی باز آبادکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نشیتھ رائے کی والدہ راج کماری رائے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے غمزدہ کنبہ کو اپنی دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے آنجہانی کی تسکین روح کیلئے دعا کی ہے۔