نئی دہلی ،9 دسمبر (یو این آئی) نکوبار جزیرے کے مغربی کنارے پر آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گیے۔محکم موسمیات کے حکام نے بتایا کہ صب
ح آٹھ بجکر چھ منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 47 تھی۔زلزلے کا مرکز 075 ڈگری شمالی طول البلد اور 943 مشرقی عرض البلد اور سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں رہا۔