ممبئی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) میں آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۶۵ئ۲۹۰۵روپئے فی ڈالر مقرر کی ہے ۔ گزشتہ کاروباری روز میں یہ شرح ۶۵ئ۵۵۴۰ روپئے فی ڈالر تھی ۔آربی آئی کی ایک مصدقہ اطلاع کے مطابق روپئے کی حوالی جاتی شرح یورو کے مقابلے ۷۳ئ۳۹۳۱ روپئے فی یورو طے کی گئی جو گزشتہ کاروباری روز ۷۳ئ۰۷۹۶ روپئے فی یورورہی تھی۔ پاو¿نڈ کی شرح ۹۹ئ۳۱۳۴روپئے فی پاو¿نڈ اور یین کی قیمت ۵۴ئ۳۹ روپئے فی سیکڑا یین مقرر کی گئی ہے ۔