ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ایلون مسک کا ’اسپیس ایکس اے آئی‘ کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
سعودی وزیرِ خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے بہن کے انتقال پر تعزیت
نوبیل انعام برائے طب 2026ء کا اعلان کر دیا گیا
یو پی: بی جے پی نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی
ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن ‘انڈیگو’ کی پروازیں منگل سے مہنگی ہو جائیں گی
‘فارم 6 میں ترمیم کس نے کی؟’: سپریم کورٹ کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عبوری حکم جاری کرنے سے انکار، نوٹس جاری
الائچی کے طبی فوائد: کینسر اور بلڈ پریشر میں مفید تحقیق سامنے آگئی
کیا ٹرمپ امن کا نوبیل انعام 2026ء جیت سکتے ہیں؟ ماہرین کی رائے سامنے آ گئی
آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ
یوپی میں اویسی کی انٹری؛ بھنگا حلقے سے ددن خان سے ایم آئی ایم امیدوار نامزد، اویسی کا سماجوادی اور بھاجپا پر شدید حملہ
Home
Highlighted News
فلوریڈا: امریکی فوج کا جنگی طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
فلوریڈا: امریکی فوج کا جنگی طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
Posted By:
Admin
on:
March 15, 2018
Print
Email
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ فلوریڈا میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔
امریکی بحریہ کے مطابق ایف 18 سوپر ہارنٹ طیارہ بحری اڈے پر لینڈنگ کرنے کے لئے اتر رہا تھا کہ رن وے سے ایک میل پیچھے ہی پانی سے جا ٹکرایا۔
بیان کے مطابق پائلٹ اور کو پائلٹ جہاز کے ٹکرانے سے قبل اس سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے مگر کسی حادثے کی بناء پر دونوں پانی میں گر کر ہلاک ہوگئے۔
اس موقع پر حادثے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور امریکی بحریہ تفتیش میں مصروف ہے۔
Tags:
america
usa
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ٹرمپ کے اعلان القدس اور یہودی آباد کاری کے خلاف یونان میں احتجاج
Next
فرانس کی عدالت نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی صاحبزادی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا
About the author
Admin
Related Articles
ایلون مسک کا ’اسپیس ایکس اے آئی‘ کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
October 05, 2026
سعودی وزیرِ خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے بہن کے انتقال پر تعزیت
October 05, 2026
نوبیل انعام برائے طب 2026ء کا اعلان کر دیا گیا
October 05, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved