انہوں نے کہا کہ اگر جمہوریت کا بقا چاہتے ہیں تو ہم سب کو اس کے خلاف متحد ہوکر لڑنا ہوگا ۔ مسٹر سنہا نے کہا کہ اب بھی نہیں جاگے تو ملک کا بڑا نقصان ہوگاکیونکہ جمہوری ادارہ خطرے میں ہیں ۔مرکزی وزیر خارجہ بھی رہ چکے یشونت نے مودی حکومت پر برستے ہوئے کہا کہ رافیل ڈیل ہوئی اور ملک کی وزیر دفاع کو اس کا علم بھی نہیں ۔ وزیر اعظم بیرون ملک کے دورہ پر جاتے ہیں او روزیر خارجہ یہاں خاموش بیٹھی ٹوئٹ کرتی رہتی ہیں ۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved