فرانس کے تعلیمی اداروں میں اب عربی زبان پڑھائی جائے گی ، قانون کا نفاذ ایسے سکولوں میں ہوگا جہاں اکثریت تارکین وطن کی ہے۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے کریملن بیسیتر نامی علاقے میں زیادہ تر آبادی تارکین وطن پس منظر افراد کی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق شمالی افریقی ممالک سے ہے، جن کی مادری زبان عربی ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved