رامپور: تھانہ عظیم نگر علاقہ میں ماروتی اورالٹوگاڑی میں ٹکر ہوجانے کی وجہ سے آٹھ افرادسنگین طورپر زخمی ہوگئے۔موصولہ اطلاع کے مطابق رامپورسوارروڈ پر پرچئی گائوں تقریبا سواچاربجے مونگاپانڈے کی ماروتی سے سامنے سے آنے والی ایک آٹوگاڑی سے ٹکرہوگئی اورعلاقہ میں کہرام مچ گیااطلاع ملتے ہی تھانہ عظیم نگرپولیس موقع پر پہنچ گئی اورزخمیوںکو اسپتال پہنچایا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved