بارہ بنکی(بھاشا)اترپردیش میں بارہ بنکی ضلع کے مسولی علاقہ میں واقع ایک پرانے مندر سے ہشت دھاتوںکی کروڑوںروپئے تین پانچ پیتل کی مورتیاں چوری ہوگئیں پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ مسولی تھانہ حلقہ کے تلوک پورقصبہ میںواقع تقریبا دوسوبرس قدیم
رادھا کشن مندر میںرکھی آٹھ مورتیاں چوری ہوگئیں۔ واردات کا انکشاف کل ہوا۔ جب عقیدت مند مندر میں پوجا کرنے پہنچے انھوں نے بتایاکہ مورتیا بنانے کیلئے استعمال دھات کی قیمت کئی کروڑروپئے بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔