كراكس، 30 جنوری (اسپوتنك) وینزوئیلا کے صدر نکولس مادرو نے کہا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی پي ڈي وي ایس اے پر امریکہ کی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے درمیان تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
مسٹر مادورو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ، ’’کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ روس ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے۔
روسی صنعت بہت طاقتور ہے اور ان کے پاس اپنے انجینئرنگ کے عملے، فنانس اور لاجسٹکس ہیں۔