
دوسری جانب بحرین کے انسان حقوق مرکز نے ، اپنی ایک رپورٹ میں شاہی حکومت کی جیل میں سولہ سالہ انقلابی نوجوان عباس عون کی جسمانی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عباس عون کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عباس عون کے گھروالوں کو بھی اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا جب وہ جیل میں اس سے ملاقات کے لیے گئے تھے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved