پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بعد سے پاکستان عالمی دباؤ سے گھرتا جا رہا ہے۔ وہیں، پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ پہلے انہوں نے مانا تھا کہ جیش سرغنہ مسعود اظہر پاکستان میں ہی ہے اور بیمار ہے۔ اب قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حکومت ممنوعہ دہشت گرد تنظیم جیش کے سرغنہ کے رابطہ میں ہے۔ ان سے بات چیت کا عمل جاری ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved