انقرہ ( نیوز ایجنسی ) ترک حکام کا کہنا ہے کہ خاشقجی قتل سے متعلق جاسوسی پر گرفتار اماراتی شہری نے ترک جیل میں خودکشی کر لی ہے جبکہ ترکی میں گرفتار فلسطینی نوجوان زکی مبارک کے اہل خانہ نے انقرہ میں حکام پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے زکی کو جیل میں ہلاک کر دیا گیا ہے ۔