ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
انل کپور کے ساتھ پہلی بار کام کرکے گنیش آچاریہ خوش
ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور نہ ہی کبھی دشمن کے سامنے جھکیں گے، صدر مسعود پزشکیان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
ایران جنگ پر جے ڈی وینس پریشان، امریکی فوجی کمانڈروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اردن میں واقع امریکی بیس مسلسل ایرانی میزائلوں کا نشانہ کیوں بنی ہوئی ہے؟
برکس سربراہی اجلاس 2026: روسی صدر پوتن دہلی پہنچ گئے، آج پی ایم مودی کے ساتھ دفاع سمیت اہم امور پر بات چیت متوقع
کانگو کے 2 اسکولوں میں لگی خوفناک آگ، 19 طالبات سمیت 26 طلبا جاں بحق، 300 گھر بھی ہوئے خاک!
ہر مرد کی 4 شادیاں کروانا میرا مشن ہے‘، مفتی طارق مسعود
مایاوتی کا اہم فیصلہ! آکاش آنند کو پارٹی سے نکال دیا
چین: ویڈیوز کیلئے بے تحاشا کھانا کھانے والی 24 سالہ انفلوئنسر اچانک چل بسی
Home
Highlighted News
سری لنکا کے چرچ اور ہوٹلز میں بم دھماکے، 290 افراد ہلاک
سری لنکا کے چرچ اور ہوٹلز میں بم دھماکے، 290 افراد ہلاک
Posted By:
Admin
on:
April 22, 2019
Print
Email
سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلز میں 8 بم دھماکوں کے نتیجے میں 290 افراد ہلاک اور 500 زخمی ہوگئے
خبررساں اداروں کے مطابق سری لنکا کے 4 ہوٹلوں اور 3 مسیحی عبادت گاہوں پر 8 دھماکے ہوئے۔
پولیس کے مطابق دارالحکومت کے ایک چرچ اور متعدد ہوٹلز میں دھماکے ہوئے جبکہ کولمبو کے مضافات میں قائم 2 مسیحی عبادت گاہوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
دہشت گردوں کے حملوں کا نشانہ کولمبو میں قائم چرچ ‘سینٹ انتھونی شرائن’، نیگومبو کا ‘سینٹ سیبسٹیرین چرچ’ اور باتیکالوا میں قائم ‘زیون چرچ’ تھے۔
اس کے علاوہ جن ہوٹلز کو نشانہ بنایا گیا ان میں کنامن گارڈ، شانگری-لا، کنگس بری اور ٹروپوٹیکل ان شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 32 غیر ملکی بھی شامل ہیں، جن میں امریکی، برطانوی اور نیدر لینڈز کے شہری شامل ہیں۔
ملک میں مختصر وقت کے لیے کرفیو فانذ کردیا گیا جبکہ عارضی طور پر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردی گئی۔
سری لنکا کے صدر نے میتھری پالا سری سینا نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں حملوں سے دھچکا لگا ہے اور ساتھ ہی عوام کو صبر کرنے کی تلقین بھی کی۔
دوسری جانب دھماکوں کے بعد سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 4 پاکستانی بھی زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والے پاکستانیوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے اور انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کردیا گیا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
جنوبی افریقہ: چرچ میں حادثہ 29 ہلاک و زخمی
Next
سری لنکا دھماکوں سے متعلق ٹرمپ کی ‘غیر ذمہ دارانہ’ ٹوئٹ پر سخت تنقید
About the author
Admin
Related Articles
انل کپور کے ساتھ پہلی بار کام کرکے گنیش آچاریہ خوش
September 12, 2026
ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور نہ ہی کبھی دشمن کے سامنے جھکیں گے، صدر مسعود پزشکیان
September 12, 2026
برکس سربراہی اجلاس 2026: پی ایم مودی اور ایرانی صدر پیزشکیان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی گئی
September 12, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved