میکسیکو سٹی:میکسیکو میں سین پابلٹو کی پٹاخوں کی مارکیٹ میں آج ہوئے سلسلہ وار دھماکوں میں کم از کم 27 افرادکی موت اور 70 دیگر زخمی ہو گئے ۔فیڈرل پولیس نے ٹویٹ کر کے کہا کہ یہ بازار میکسیکو سٹ... Read more
سڈنی:جنوبی بحرالکاہل سمندری ملک جزائرسلیمان میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریختر پیمانے پر 6.7 تھی۔ امریکی ارضیاتی سروے کے محکمہ نے بتایا کہ آسٹریلیا کے شمال میں واقع اس... Read more
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جنوبی سوڈان میں ہتھیاروں کو لانے اور لے جانے پر پابندی عائد کرنے کی اپیل کا اعادہ کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کی... Read more
اسلام آباد: پاکستان نے نوٹوں کی منسوخی پر اپنے پڑوسی ملک ہندستان سے تحریک حاصل کرتے ہوئے کالے دھن سے نمٹنے کے لئے اپنے یہاں پانچ ہزار روپے کے نوٹ کو بند کئے جانے کی قرار داد کو منظوری دے دی۔... Read more
اسلام آباد: گزشتہ ماہ جموں و کشمیر کے نگروٹا میں آرمی کیمپ پر ہوئے حملے کو جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر نے انجام دیا تھا. یہ بات منگل کو خود مسعود اظہر نے قبول کی. معلوم ہو کہ 29 نومبر کو ہو... Read more



