لکھنؤ۔(بیورو)۔ گناکسانوں کو ادائیگی نہ کرنے والے شکر مل مالکان کے خلاف سخت کارروائی کے مطالبہ کے سلسلہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے ارکان نے آج ریاستی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ وقف... Read more
لکھنو¿(نامہ نگار)بی بی سی-۴ کے ذریعہ بنائی گئی دستاویزی فلم’انڈیاز ڈاٹرس‘ کو پیش کئے جانے کے معاملہ نے آج ریاستی دارالحکومت لکھنو¿ کی فضاءبھی گرم کر دی۔ پابندی کے باوجود دستاویزی فلم کو دک... Read more
لکھنو(نامہ نگار)ریاستی کانگریس نے لکھنو¿ صدر تحصیل کو دیویٰ روڈ پرمنتقل کرنے کی مخالفت کررہے وکلاءپرلاٹھی چارج کی سخت مذمت کی ہے ۔پارٹی ترجمان سدھارتھ پریہ سریواستونے وکلاپر ہوئے لاٹھی چار... Read more
لکھنو (نامہ نگار)ملیح آباد علاقے میں پولیس کی لاپروائی سے سڑک حادثہ میں زخمی ایک پرائیوٹ گاڑی ڈرائیور ویریندر یادوکی جان چلی گئی۔اطلاع کی ایک گھنٹے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی تب تک زخمی سڑک... Read more
مقصد حسینی کی ناشر و مبلغ ہیںجناب زینب کبریٰ :ڈاکٹر سراج اجملی٭ سیرت زینب مقصد کربلاکی توسیع ہے:عارف محمد خاں لکھنؤ یونیورسٹی کے مالویہ ہال میں زینب ڈے کے موقع پر مقررین کا اظہار خیال ڈاکٹر... Read more