لکھنؤ(نامہ نگار)چنہٹ علاقہ میں چور انڈین آئل کمپنی کے ڈرائیور کے گھر کا تالا توڑ کر ہزاروں روپئے اور لاکھوں کے زیورات چوری کر لے گئے۔ ڈرائیور نے زیورات کو بیٹی کی شادی کیلئے جمع کر رکھا تھ... Read more
لکھنؤ(نامہ نگار)توانائی پالیسیوںکے جائزے کے مطالبے کے سلسلہ میں بجلی ملازمین پارلیمنٹ پر مظاہرہ کریںگے۔ بجلی ملازمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینر شیلندر دوبے نے کہا کہ آٹھ دسمبر کو مجوزہ ت... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔لکھنؤ یونیورسٹی کے ضوابط کی دھجیاں کالج انتظامیہ اڑا رہا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کے مفاد کیلئے ہرکالج میں ہیلپ ڈیسک بنانے کی ہدایت دی تھی لیکن ابھی تک کالج انتظام... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔کاکوری علاقہ میں سڑک حادثہ میں ایک پھیری دکاندار کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ سیتاپور کے رہنے والے ۵۵ سالہ امانت علی پھیری لگاکر دری فروخت کرتے تھے ۔ وہ موجودہ وقت کاکوری... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔ محنت قوانین میں ترمیم و ملک میں ایف ڈی آئی نافذ کرنے کے خلاف اترپردیش ٹریڈ یونین کانگریس و بھون نرمان کرم کار مزدور یونین آئندہ پانچ دسمبر کو راجدھانی واقع چار باغ ریلو... Read more