نئی دہلی: صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے ہندوستان کی جمہوریت کو دنیا کی طاقتور ترین جمہوریت قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اس کے استحکام اور مضبوطی کی زندہ جاوید مثال ہے کہ وہ گا¶ں سے نکل کر رائے سین... Read more
نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق صدر و ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر رادھا کرشنن کے نام سے 125اور 10روپئے کے یادگاری سکے جاری کئے ۔یوم اساتذہ سے قبل آج وزیر اعظم نے مانکشا سنٹر کے زور آور... Read more
نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے اسکول کے بچوں سے ویڈیو لنک کے ذریعہ آج براہ راست بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے طلبہ کو ہر میدان میں آگے بڑھنے کے لئے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اساتذہ سے اپیل کی کہ... Read more
جبل پور: مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور کے چرگواں تھانہ علاقے کے املیا گا¶ں میں شراب پینے سے منع کرنے پر ایک شخص نے اپنے بیٹے کوتیزدھار ہتھیار سے قتل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق چرگا¶ں کے رہنے... Read more
حیدرآباد:تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں دو مجبور و بے بس کسانوں نے مصیبت سے نکلنے کا کوئی راستہ نہ پاکر اپنی زندگی ختم کرلی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ قرض کے بوجھ سے پریشان ایک کاشتکار راجہ ملیا نے... Read more



