گورکھپور:ٹرینوں میں مسافروں کو نشیلا پاو¿ڈر سونگھانے کے بعد ان کا سامان لوٹ لینے والے زہر خورانوں گروہ کے دو لوگوں کو جی آر پی نے پکڑ لیا۔ ان کے پاس سے چوری کئے ہوئے چھ بیگ ، پانچ موبائل ،... Read more
کانپور:کلیان پور تھانہ حلقہ کے تحت دو موٹر سائیکل کی ٹکر میں آئی آئی ٹی ملازم شدید طور پر زخمی ہوگیا تھا۔ جسے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جمعرات کی صبح علاج کے دوران نوجوان کی موت ہوگئی۔... Read more
کانپور: ہوم شاپ ۱۸کے ذریعہ یوم آزادی کے موقع پر پروموشن مہم ’ناو¿ اور نیور‘کا اہتمام شروع کیا گیا ہے۔ جو ۱۶ اگست تک جاری رہے گا۔ گفتگو کے دوران وکرانت کھنہ نے بتایا کہ ناو¿ اور نیورہماری س... Read more
مرادآباد:یوم آزادی کے موقع پر ایکٹ ۱۹۶۲ کی دفعہ ۸(۱)بی کے تحت شہر کی تمام دکانیں اور تجارتی ادارے بند کرنے کی تجویز ہے۔ اس لئے تمام دکاندار اور تجارتی اداروں کے مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ... Read more
کانپور:بدھنو تھانہ حلقہ میں آج دیر شب کرانہ کاروباری کے گھر ڈکیتوں نے لاکھوں روپئے نقد سمیت زیورات لوٹ لے گئے۔ مخالفت کرنے پر گھر پر موجود میاں بیوی اور بیٹے کو لہولوہان کردیا گیا۔ اطلاع پر... Read more



