ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
یونانی جزیرے پر ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک
امیتابھ نے ممبئی میں تین منزلیں کرائے پر دے دیں
سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس: الو ارجن کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ عدالت میں پیشی، نامپلی عدالت نے سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی
ساٹھ روزہ ڈیڈ لائن ختم، ٹرمپ نے معاہدے میں توسیع سے صاف انکار کردیا
رام مندر نذرانہ چوری معاملہ: اتر پردیش حکومت نے ایس آئی ٹی کی حتمی رپورٹ ٹرسٹ کو سونپی
یوٹیوب کا ’ویوز‘ گننے کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان، کمائی پر کیا اثر پڑے گا؟
روس کا نیا ‘ٹیلنٹ ویزا’ اور فوری شہریت کا وعدہ: کون اہل ہوگا؟
بامبے ہائی کورٹ کی ایف ڈی اے کو پھٹکار، متاثرہ دکاندار کو 5 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
سنجے راوت کا واضح تبصرہ: کہتے ہیں کہ دہلی کو دیویندر فڑنویس کی ضرورت ہے۔ پی ایم ان سے بات کر رہے ہیں
ھزار سال قدیم پوپ کا گمشدہ خط دریافت، اہم انکشاف
Home
Highlighted News
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید
Posted By:
Admin
on:
March 20, 2026
Print
Email
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید
پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (IRGC) کے ترجمان علی محمد نائینی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے۔
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شہید ہوئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی 2024ء سے آئی آر جی سی کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
علی لاریجانی و دیگر کی اللہ اکبر کی صداؤں میں نمازِ جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت
رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس حملے کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ دنوں علی لاریجانی کو مشرقی تہران میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی بیٹی سے ملنے گئے ہوئے تھے۔
67 برس کے علی لاریجانی انقلابِ ایران کے بعد ابھرنے والی اہم سیاسی شخصیات میں شامل تھے۔
علی لاریجانی ایران کے طاقتور مذہبی و سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے، متعدد بار صدارتی انتخابات میں بھی اہم امیدوار رہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے پر غور
Next
اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید ادا کرنے سے روک دیا
About the author
Admin
Related Articles
یونانی جزیرے پر ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک
August 18, 2026
امیتابھ نے ممبئی میں تین منزلیں کرائے پر دے دیں
August 18, 2026
سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس: الو ارجن کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ عدالت میں پیشی، نامپلی عدالت نے سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی
August 18, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved