رائے بریلی:کارگل کی جنگ میں شہید ہوئے تمام شہیدوں کو سولویں یوم شہیداں پر آج قلعہ علاقے میں نگر پالیکا پریشد رائے بریلی کے چیئر میں حاجی محمد الیاس نے باشندوں کے ساتھ منظوم خراج عقیدت پیش کی... Read more
کھمبوںپر ۳۳ ہزار کی لائنیں ہیں ٹکی ، محکمہ خاموش تماشائی فتح پور:بجلی محکمہ کی لاپروائی کے سبب شہر کے تمام بجلی پول موت کو دعوت دے رہی ہے ۔ زیادہ تر پرانے پول میںزنگ لگنے سے ذیلی سطح پر چھید... Read more
چاردن قبل ہوئی بارش کے بعد نکلی دھوپ سے ہرشخص بے حال فتح پور: شدید دھوپ اور امس بھری گرمی سے عوام بے حال ہواٹھے تووہیں کسان بارش کے بھروسے مستقبل کے خواب دیکھ رہے تھے اور آسمان کودیکھ کر فکر... Read more
پلٹی بس کو ٹرک نے ماری ٹکر،ڈرائیور سمیت دومسافروں کی موقع پرموت ہاپوڑ:ضلع کے تھانہ بابو گڑھ علاقے میں کچیسر روڈ چوپلا پر روڈ ویز بس ڈیوائیڈر سے ٹکراکر پلٹ گئی تبھی ڈی سی ایم ٹرک نے سڑک پر پل... Read more
سیمسنگ شوروم سے چوری کامال اور تین طمنچے ، کارتوس و چاقو برآمد ہاپوڑ:ضلع کے تھانہ پنکھوا کوتوالی پولیس نے احمد پور نیا گاو¿ں روڈ پر مڈبھیڑ کے بعد پانچ شاطر بدمعاشوں کو گرفتار کرکے ۱۷جون کو... Read more



