مشی گن سے نومنتخب ڈیموکریٹ سینیٹر عبدالرحمان السید نے امریکی نائب صدر کو “بزدل” قرار دیتے ہوئے کہا کہ جے ڈی وینس ایران جنگ سے متعلق فیصلوں کی ذمہ داری سے پیچھے ہٹنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں، لیکن ایران جنگ پالیسی سے اختلاف کرنے کا وقت 8 مہینے پہلے تھا، اب کوئی فائدہ نہیں۔






