ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
کیا بھارت پر پابندی لگ جائے گی؟ چابہار پورٹ ڈیل پر امریکہ کیوں ناراض ہوا؟
سپریم کورٹ آئی ایم اے سے ناراض، بابا رام دیو کو ذاتی موجودگی سے مستثنیٰ قرار دے دیا
پی ایم مودی نے تیسری بار کاشی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا
سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو سنسرشپ کرنے کا انکشاف
اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
افضال انصاری معاملہ: ہائی کورٹ میں سماعت ملتوی، افضال اور ان کی بیٹی نے غازی پور سے داخل کیا پرچۂ نامزدگی
محفوظ علاقہ قرار دینے کے بعد اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں 4 بڑے حملے
ادھو ٹھاکرے نے مودی حکومت کو کہا غزنوی اور غدار
اسرائیل کا امداد کے داخلے کیلئے شمالی غزہ میں نئی کراسنگ کھولنے کا دعویٰ
نوئیڈا سوسائٹی میں ہوا بڑا حادثہ، 25ویں منزل ٹوٹنے کے بعد لفٹ بند، تیزی سے اوپر گئی
Home
تفریح
Entertainment
مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن کی خودکشی کی کوشش
مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن کی خودکشی کی کوشش
Posted By:
Admin
on:
March 18, 2019
Print
Email
پاپ موسیقی کے بادشاہ آنجھانی مائیکل جیکسن کی بیٹی ماڈل 20 سالہ پیرس جیکسن یوں تو 2013 میں بھی ڈپریشن اور ذہنی مسائل پر بات کر چکی تھیں۔
پیرس جیکسن نے اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے والد کے موت کے بعد ذہنی مسائل، الجھنوں اور پریشانیوں کے باعث 2013 میں خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔
تاہم اب ایک بار پھر اطلاعات ہیں کہ پیرس جیکسن نے خودکشی کی کوشش کی۔
امریکی شوبز اور سیلیبرٹی ویب سائٹ ’ٹی ایم زیڈ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 20 سالہ پیرس جیکسن کو 16 مارچ کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔
رپورٹ میں ذرائع سے بتایا گیا کہ پیرس جیکسن نے 16 مارچ کو اپنی جان لینے کی کوشش کی، جس وجہ سے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ طبی امداد دیے جانے کے بعد پیرس جیکسن کو اگرچہ ہسپتال سے فارغ کردیا گیا، تاہم ڈاکٹرز ایک ٹیم مسلسل ان کی نگرانی کر رہی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
نیوزی لینڈ: کابینہ نے بندوق قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
Next
حملے سے قبل وزیراعظم نیوزی لینڈ کو دو ای میل بھی ملے تھے
About the author
Admin
Related Articles
کیا بھارت پر پابندی لگ جائے گی؟ چابہار پورٹ ڈیل پر امریکہ کیوں ناراض ہوا؟
May 14, 2024
سپریم کورٹ آئی ایم اے سے ناراض، بابا رام دیو کو ذاتی موجودگی سے مستثنیٰ قرار دے دیا
May 14, 2024
پی ایم مودی نے تیسری بار کاشی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا
May 14, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved