ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
کچن کا بجٹ تنگ عام آدمی پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے
شادی کی تقریب پر امریکی فضائی حملے پر ہنگامہ ایک کمسن بچے سمیت 5 ہلاک اور 50 زخمی۔
ریاست میں 3.5 لاکھ آؤٹ سورس ملازمین کے لیے تنخواہ میں 7000 روپے تک اضافہ
امریکی فوج نکالو ورنہ ’کچل دینے والا‘ جواب ملے گا، ایران کی عرب ممالک کو بڑی دھمکی
آسٹریلیا: شارک نے سمندر میں کھینچا تو خاتون نے مکے مار کر اپنی جان بچا لی
امریکا جھوٹ کو صنعت بناچکا، من گھڑت دعوے بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے: ایران
ارشد وارثی سے شادی سے قبل ان کی اہلیہ کو جیا بچن نے کیا نصیحت کی تھی؟
اے آئی فلم انڈسٹری کیلئے خطرہ، رام گوپال ورما نے خبردار کردیا
کوئی غلطی پر نہ رہے، امریکی جرائم پر اسے سزا ضرور ملے گی
ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملہ، متعدد ہلاکتوں کا دعویٰ
Home
Highlighted News
نیتن یاہو کا غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے کا ارادہ
نیتن یاہو کا غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے کا ارادہ
Posted By:
Admin
on:
August 05, 2025
Print
Email
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے اور پوری غزہ پٹی پر قبضے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو اس معاملے پر آج اپنی کابینہ اجلاس میں فیصلہ کر سکتے ہیں۔
اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق اس منصوبے میں غزہ کے مکمل علاقے پر قبضے کی کوششیں شامل ہو سکتی ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے مزید بتایا کہ زیر غور منصوبوں میں ان علاقوں میں بھی فوجی کارروائیاں شامل ہیں جہاں یہ شبہ ہے کہ یرغمالی رکھے گئے ہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج کے حملوں میں امداد کے منتظر 34 افراد سمیت مزید 74 فلسطینی شہید کردیے گئے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے بمباری اور خوراک کی کمی سے غزہ میں روزانہ 28 بچے جان سے جا رہے ہیں۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
یمن کی جانب سے اسرائیل پر میزائل فائر، اسرائیلی فوج کا دفاع کا دعویٰ
Next
پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے اداکار کی لاش برآمد
About the author
Admin
Related Articles
کچن کا بجٹ تنگ عام آدمی پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے
September 02, 2026
شادی کی تقریب پر امریکی فضائی حملے پر ہنگامہ ایک کمسن بچے سمیت 5 ہلاک اور 50 زخمی۔
September 02, 2026
ریاست میں 3.5 لاکھ آؤٹ سورس ملازمین کے لیے تنخواہ میں 7000 روپے تک اضافہ
September 02, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved