لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رکشا بندھن کے موقع پر خواتین کو ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں میں مفت سفر کرنے کی ہدایت دی ہے اور کہا ہے کہ ’”مشن شکتی‘” کو امرت مہوتسو اور اگست کرانتی سے بھی جوڑا جانا چاہیے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved