گووندا کی ناراض اہلیہ نے شوہر کو انسٹا پر ان فالو کردیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیشرفت گووندا کے ایک نئی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں کے درمیان سامنے آئی ہے__فوٹو: غیر ملکی میڈیا
بالی وڈ کے سینئر اداکار گووندا کی ناراض اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنے شوہر کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔







