’اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں‘

پچھلے ہفتے ہالی وڈ کی معروف شخصیت ہاروی وائن سٹین کے خلاف مبینہ جنسی زیادتیوں اور ریپ کے الزامات کے بعد اس وقت یہ موضوع ٹرینڈ کر رہا ہے اور ہر کوئی اس حوالے سے اپنی رائے دیتا نظر آتا ہے۔ بالی وڈ کی اداکارہ پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ 'خود بالی وڈ میں کئی ہاروی وائن سٹین ہیں لیکن لوگ آواز اٹھانے سے ڈرتے ہیں۔' لوگ دل کھول کر ہاروی کو برا بھلا کہہ رہے ہیں ایسے میں اداکارہ ٹسکا چوپڑہ کہہ بیٹھیں کہ ’اپنے ساتھ جنسی زی ...

Read more

‘اگر آج کوئی ڈریم گرل ہو تو وہ دیپکا ہوں گی’

اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے بالی وڈ میں 'ڈریم گرل' کے نام سے معروف اداکارہ ہیما مالنی کی سوانح عمری ممبئی میں ان کی 69 ویں سالگرہ پر ریلیز کی ہے۔ 'بیانڈ دا ڈریم گرل' کے نام سے شائع ہونے والی یہ سوانح حیات رام کمل مکھرجی نے لکھی ہے جبکہ اس کا پیش لفظ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے لکھا ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ ہیما مالنی بی جے پی کی رہنما اور رکن پارلیمان ہیں۔ کتاب کی ریلیز کے دوران مصنف رام کمل نے ہیما مالنی ...

Read more

سگی بہن کی خوشنودی کے لئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ سگی بہن کی خوشنودی کے لئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ودیا بالن نے ٹی وی پر چلنے والے نیہا دھوپیا کے معروف شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی سگی بہن کی خوشنودی کے لئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا . ودیا بالن کا بڑے رومانٹک انداز میں نیہا دھوپیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں اپنے آپ کو ایک ’’ ...

Read more

دلیپ کمار کو 10 سال بعد انصاف مل گیا

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو 10 سال بعد انصاف فراہم کردیاعدالت نے اداکار کو قریبا ڈھائی ہزار اسکوائر یارڈ کا بنگلا بلڈر قبضہ مافیا سے واپس دلوا دیا سپریم کورٹ کے حکم پر ممبئی پولیس کی موجودگی میں سائرہ بانو کو بنگلے کی چابیاں دے دی گئیں بتایا گیا ہے کہ 10 سال تک کیس کی سماعت کرنے کے بعد بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو انصاف فراہم کر دیا۔ عدالت نے اداکار ...

Read more

پدماوتی نے باہو بلی 2 کا ایک ریکارڈ توڑ دیا

بولی وڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم 'پدما وتی' ابھی ریلیز تو ہوئی نہیں، تاہم اس نے ابھی سے رواں سال کی بلاک بسٹر باہو بلی کا ایک ریکارڈ ضرور توڑ دیا ہے۔ جی ہاں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی یہ نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی باہو بلی کو ایک میدان میں پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ اور وہ ہے کسی فلم کے پہلے ٹریلر کو چوبیس گھنٹوں کے دوران دیکھے جانا۔ پدما وتی کا پہلا ٹریلر 9 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور چ ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top