واشنگٹن: مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی صنعت میں تجارتی رازوں اور حساس معلومات کے تحفظ کے لیے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں سابق انٹیلی جنس اور سکیورٹی اہلکاروں کی خدمات حاصل کرنے لگی ہیں۔ اوپن اے آئی، اینتھروپک اور اینوڈیا سمیت بڑی کمپنیوں نے اپنے سکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے اور ممکنہ جاسوسی کی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے انسدادِ جاسوسی کے ماہرین کی بھرتیوں پر توجہ بڑھا دی ہے۔
![]()






