سدھارتھ نگر(نامہ نگار) : مدرسہ تعلیم القرآن والسنہ نسواں کالج کی طالبات سے بھری ہوئی ایک بس الٹ گئی حادثہ میں بہت سی طالبات زخمی ہوگئی ۔ موصولہ خبر کے مطابق مدرسہ تعلیم القرآن کی بس طالبات... Read more
بریلی(نامہ نگار)بریلی ضلع میں پولیس حراست میں ایمبولینس سے کودنے کے بعد ایک نوجوان کی موت ہوگئی ایس پی سٹی راجیوملہوترانے بتایاکہ بتھری چین پور علاقہ کی ٹرانسپورٹ نگر چوکی پولیس نے کل رات ای... Read more
اٹاوہ(نامہ نگار)ویدپوراتھانہ علاقہ کے تحت گائوں نگلابابا میں سڑٖک کے کنارے کھڑے ہوئے ایک شخص کو بے قابو ڈی سی ایم نے کچل دیا۔جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچنے... Read more
مظفرنگر(بھاشا)ضلع کے فیروز آباد گائوں میں دونوجوانوں نے مبینہ طورپر ایک پندرہ سالہ لڑکی کی اجتماعی آبروریزی کی ۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ ارجن اورسونوکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے دون... Read more
گورکھپور(نامہ نگار)بیتیا احا طہ واقع پریم چندر پارک کے قریب آج صبح لاش ملنے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے لاش کی شناخت ریلوے ملازمین کے طورپر کی گئی پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹ... Read more



