ایودھیا: اترپردیش کے ایودھیا میں ایک مقامی عدالت نے رام مندر میں چڑھاوے کے غبن کے سلسلے میں گرفتار آٹھ ملزمین کو تین دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ تمام گرفتار افراد جیل میں ہی رہیں گے اور امکان ہے کہ انہیں 29 جون بروز پیر دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
![]()





