پھانسی لگاکر شادی شدہ خاتوں کی خودکشی

پرتاپ گڑھ: اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ کوتوالی سٹی کے شہر بلی پور محلّے میں گزشتہ 20/21 اکتوبر کی شب شادی شدہ خاتون نے مشتبہ حالات میں پھانسی لگا کر خود کشی کر لی ۔ ایس ایچ او آدیتہ کمار سنگھ نے بتایا کہ پرتیما دیویدی( 33 )زوجہ راجیو کمار دیویدی نے اپنے کمرے میں گزشتہ شب پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔ خود کشی کا سبب معلوم نہیں ہو سکا ۔لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ضلع اسپتال بھیج کر واقعہ کی تحقیقات کی جار ...

Read more

غازی پور میں بدمعاشوں نے آرایس ایس کارکن کو قتل کیا

غازی پور:اترپردیش میں غازی پور کے کرنڈا علاقے میں آج موٹرسائکل پر سوار بدمعاشوں نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس )کے ایک کارکن کو گولی مارکر قتل کردیااور اس کے چھوٹے بھائی کو شدید طورپر زخمی کردیا۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ آر ایس ایس کے بلاک کارکن اور صحافی راجیش کمار مشر(40)صبح چہل قدمی کے بعد سڑک کے کنارے بلڈنگ مٹریئل کی اپنی دکان پر بیٹھے تھے ۔اسی دوران موٹرسائکل سوار تین بدمعاشوں نے راجیش کو ...

Read more

چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں نوجوان ہلاک

باغپت: اترپردیش میں باغپت کوتوالی علاقے میں چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں ایک نوجوان ٹرین سے کٹ کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ گزشتہ شب میلتی گاؤں کا رہنے والا پون دہلی سے شاملی جانے والی ٹرین میں سوار ہوکر گھر واپس آرہا تھا ۔ باغپت میں وہ چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آگیا جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ٹرین سے کٹ کر مہلوک کی گردن جسم سے اکگ ہوگئی۔ اس کی موت سے گاؤں میں د ...

Read more

اپوزیشن میری آستھا پر انگلی کیسے اٹھا سکتا ہے :یوگی

اجودھیا:اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے چھوٹی دیوالی کے پ تقاریب کو سنتوں کا پروگرام بتاتے ہوئے آج کہا کہ ان کی آستھا(عقیدہ)پر اپوزیشن انگلی کیسے اٹھا سکتا ہے ۔ مسٹر یوگی نے ہنو مان گڑھی سگریو قلعہ کا درشن کرنے کے بعد کہا کہ کل یہاں منعقد پروگراموں کا انعقاد سنتوں نے کیا تھا وہ تو اپنے ذاتی عقیدہ کی بنیاد پر اس میں شامل ہوئے تھے ۔اپوزیشن یا کوئی دوسرا ان کے عقیدہ پر سوال کیسے کرسکتا ہے ۔انہوں نے ک ...

Read more

متھرا یمنا ایکسپریس وے پر بس حادثہ میں پندرہ لوگ زخمی

متھر:اترپردیش میں متھرا کے سریر علاقہ میں ایک تیز رفتار بس ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے پلٹ گئی جس سے اس پر سوار پندرہ مسافر زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ نوئیڈا سے آگرہ جارہی ایک لگزری بس کا رات کو تقریباََ ایک بجے سیریر علاقہ میں ٹائر پھٹ گیا. جس سے بس بے قابو ہوکر سڑک پر پلٹ گئی ۔ حادثہ میں اس پر سوار 15لوگ زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال اور ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ زخمیوں ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top