لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔ ریاست میں پارلیمانی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈران و اہم لیڈر کانگریس امیدواروں کی حمایت میں ۱۹؍اپریل کو مختلف پارلیمانی حلقوں میں منعقدہ عوامی جلسوں کو خطاب... Read more
لکھنؤ۔(نامہ نگار)۔ موہن لال گنج علاقہ میں جہیز کے مطالبہ کے سلسلہ میں شوہر اپنے گھر والوں کے ساتھ اپنی بیوی کو پیٹتا تھا اور بیوی سے پانچ لاکھ روپئے کا مطالبہ کرتا تھا۔ شادی شدہ خاتون کسی ط... Read more
لکھنؤ: سینئر وزیر اعظم خاں کے مسئلے کو لے کر پہلے سے ہی ناراض چل رہی سماج وادی پارٹی اب الیکشن کمیشن سے ناراض ہو گئی ہے. الیکشن کمیشن نے تعلیم یافتہ طلاب کو دھمکانے کے الزام میں ایس پی سربر... Read more
لکھنو ¿. اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ایک بار پھر سماجوادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کی طرف سے دیئے گئے ریپ کے مجرموں کو پھانسی دیئے جانے کی مخالفت کرنے والے بیان پر صفائی دی ہے.... Read more
لکھنو، (نامہ نگار)۔ ایف سی آئی میں ملازمت دلانے کے نام پر سیکڑوں بیروزگاروں سے لاکھوں روپئے کی ٹھگی کرنے والے ایک جعلساز کو پی جی آئی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ سی او کینٹ ببیتا سنگھ نے بتایا... Read more



