گریمی ایوارڈ کیلئے برطانوی گلوکارہ رے 11 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔
امریکی گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیرئیر کی 100ویں گریمی نامزدگی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی جب کہ امریکی گلوکار رونو مارس اور ٹیلر سوئفٹ بھی مختلف کیٹیگریز میں نامزد ہیں۔
022 کی جیت کے بعد پاکستانی گلوکارہ گریمی ایوارڈز کیلئے دوبارہ نامزد
اس کے علاوہ پہلی بار بیسٹ ایشین پاپ میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری بھی متعارف کرائی گئی ہے۔
واضح رہے 69 ویں گریمی ایوارڈز کی تقریب 7 فروری 2027 کو لاس اینجلس میں ہوگی۔