اس وقت سائنسدانوں کا ماننا تھا کہ یہ چاند کی طرح زمین کے گرد گھوم رہا ہے مگر اب معلوم ہوا کہ یہ سورج کے مدار پر گردش کرتا ہے۔ اسی لیے سائنسدانوں نے اس سیارچے کو جعلی چاند یا quasi-moon قرار... Read more
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا کپور کا شمار مقبول جوڑوں میں ہوتا ہے۔ شاہد اور میرا کی جوڑی ہمیشہ خبروں میں رہتی ہے۔ اس جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بے پناہ پیار ملتا ہے۔ اداکاری... Read more
اڈیشہ کے بالاسور میں ہونے والے خوفناک ٹرین حادثے میں 230 سے زیادہ مسافروں کی موت ہو گئی ہے۔ 900 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ موقع پر راحت اور بچاؤ کا کام صبح سے بھی جاری ہے۔ اس موقع کا منظر بڑا... Read more
واشنگٹن: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے امریکہ میں مسلم لیگ کو سیکولر پارٹی قرار دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب ا?ف امریکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت میں اپوزیشن پوری طرح متحد ہ... Read more
کراچی،:۔ پاکستان کے مشہور وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن جبران ناصر کو ا?دھی رات سے پہلے کراچی سے اغوا کر لیا گیا۔ یہ دعویٰ جبران کی اہلیہ منشا پاشا نے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ (میاں بیوی) ج... Read more



