پینٹاگون کا بڑا ایکشن: خبریں چھپانے کے بیان پر امریکی ملٹری اخبار کی لیڈرشپ برطرف
اخبار کے لیے مشرق وسطیٰ کی کوریج کرنے والی خاتون صحافی نے بھی سوشل میڈیا پر بتایا کہ انہیں ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔









