ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
امیتابھ بچن کے جوہو میں واقع بنگلے ‘جلسہ’ کے خلاف بم کی دھمکی دی گئی
میکرون نے فرانس میں ہونیوالے احتجاج پر ٹرمپ سمیت بعض غیرملکی رہنماؤں کے بیانات کو احمقانہ قرار دیدیا
امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا
اتنی عزت تو دے ہی سکتے ہیں کہ نامناسب زاویوں سے تصاویر نہ لیں: سلمان خان
امریکی عدالت کا ٹرمپ کو بی بی سی کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں حلفاً بیان ریکارڈ کرانے کا حکم
بحیرہ احمر میں اصل میں کیا ہوا؟ حوثیوں کا الزام ہے کہ سعودی عرب نے 14 ہندوستانیوں کو لے جانے والی ایک کشتی پر حملہ کیا۔
ایران کیخلاف ایک اور جنگ شروع کی گئی تو خطے میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد دس گنا زیادہ ہوگی: محسن رضائی
امریکا خاموشی سے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجیوں میں کمی کر رہا ہے، امریکی ٹی وی کا دعویٰ
مایران میں امریکی ڈالر کی خریداری کے لیے نئے ضوابط نافذ کردیے گئے
ایران اسرائیل پر حملےکیلئے ایٹم بم بنا رہا ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Home
تفریح
Entertainment
ارجن رامپال نے گیبریلا سےسادگی کے ساتھ شادی کرلی
ارجن رامپال نے گیبریلا سےسادگی کے ساتھ شادی کرلی
Posted By:
Admin
on:
August 22, 2026
Print
Email
بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال نے اپنی دیرینہ دوست اور فیشن ڈیزائنر گیبریلا ڈی میٹریڈس کے ساتھ سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 53 سالہ ارجن رامپال نے 39 سالہ گیبریلا ڈی میٹریڈس کے ساتھ گوا میں کورٹ میرج کی ہے۔
جوڑے نے گوا کے سب رجسٹرار کے دفتر میں قریبی دوستوں کی موجودگی میں اپنی شادی ریاست کے یونیفارم سول کوڈ کے تحت رجسٹرڈ کرائی ہے۔
اس کےلیے جوڑے نے 15 دن کی مخصوص مدت کی قانونی چھوٹ بھی حاصل کی، انہیں شادی کا سرٹیفکیٹ 15 دن بعد ملے گا۔
ارجن رامپال اور گیبریلا 2018ء سے ایک ساتھ ہیں اور ان کے 2 بیٹے ہیں، گزشتہ سال ایک پوڈ کاسٹ کے دوران اداکار نے اپنی منگنی کی تصدیق کی تھی۔
اس سے قبل ارجن رامپال نے 1998ء میں سابق سپر ماڈل مہر جیسیا سے پہلی شادی کی تھی، جوڑے کے درمیان 20 سال بعد طلاق ہوگئی، دونوں دو بیٹیوں کے والدین ہیں۔
ان کے بیٹوں کے نام 24 سالہ مہیکا اور 21 سالہ مائرہ ہیں جبکہ بیٹوں کے نام 7 سالہ اریک اور 3 سالہ اریو ہیں۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ایران، عراق اپنے مستقبل کا فیصلہ بیرونی طاقتوں کو نہیں کرنے دیں گے: باقر قالیباف
Next
پینٹاگون کا بڑا ایکشن: خبریں چھپانے کے بیان پر امریکی ملٹری اخبار کی لیڈرشپ برطرف
About the author
Admin
Related Articles
امیتابھ بچن کے جوہو میں واقع بنگلے ‘جلسہ’ کے خلاف بم کی دھمکی دی گئی
October 23, 2026
میکرون نے فرانس میں ہونیوالے احتجاج پر ٹرمپ سمیت بعض غیرملکی رہنماؤں کے بیانات کو احمقانہ قرار دیدیا
October 23, 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا
October 23, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved