نئی دہلی: شینا بورا قتل کیس کی سرخیوں کے درمیان ہالی ووڈ اداکار رشی کپور نے اپنی بیٹی شینا کے قتل کے ملزم اندرانی کو حقیقتاً سنکی بتایا ہے ۔ تصور کیجئے کوئی اپنی بیٹی کو مار سکتا ہے بڑی عجیب... Read more
نئی دہلی: نائب صددر جمہوریہ ایم حامد انصاری نے رکھشا بندھن کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ڈاکٹر انصاری نے رکھشا بندھن کے موقع پر آج اپنے پیغام مبارکباد میں کہا “میں رکھشا بندھن کے... Read more
نئی دہلی:صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے سال 1965 کی ہند۔ پاک جنگ کی 50 ویں برسی کے موقع پر آج شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔مسٹر مکھرجی نے اس موقع پر یہاں انڈیا گیٹ کے نزدیک امرجوان جیوتی پر شہیدو... Read more
نئی دہلی: دہلی پولیس نے خطرناک مجرم وکاس ڈاگر عرف وکی جھروڈیا کو ایک تصادم کے بعد آج گرفتار کرلیا۔ اس پر ایک لاکھ روپئے کا انعام تھا۔پولیس ڈپٹی کمشنر راجیو رنجن نے کہا کہ جھروڈا کلاں گا¶ں ک... Read more
سری نگر: جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کو آج شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرنے سے روکنے کیلئے حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔جے کے ایل ایف کے ایک... Read more



