سہارن پور:بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے قومی صدر امت شاہ نے آج اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم کا آغاز کرتے ہوئے گنا کسان اکثریت والے سہارن پور سے پارٹی کے انتخابی رتھ کو ہری جھنڈی... Read more
کلکتہ:خلیج بنگال کے مغربی وسطی علاقے میں طوفان کی وجہ سے مغربی بنگال کے ساحلی اضلاع میں کل تک بارش ہونے کی توقع ہے ۔ریجنل محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جی کے داس نے کہا کہ خلیج بنگال کے مغربی وس... Read more
بیتیا:بہارمیں مغربی جمپارن ضلع کے نوتن تھانہ علاقے کے منگل پور گاؤں کے نزدیک سے پولیس نے آج ایک اسمگلر کو گرفتار کرکے ایک لاکھ دس ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کئے ہیں۔پولیس ذرائع نے یہاں بت... Read more
نئی دہلی:قومی دارالحکومت میں آلودگی کے خطرناک حد تک پہنچنے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے قومی گرین ٹریبونل (این جي ٹی) نے آج مرکز اور دہلی حکومت کی سرزنش کی ۔ ٹریبونل نے کہا کہ دہلی پھیلی فضائی... Read more
نئی دہلی:حکومت نے ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کو پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کے کوریج کے سلسلے میں پروگرام کوڈ کی خلاف ورزی کیلئے سزا کے طور پر ایک دن کیلئے نشریات بند کرنے کی ہدایت دی... Read more



